اللہ پر کامل یقین رکھو، کیونکہ وہی ہر دکھ کا درمان اور ہر مسئلے کا حل ہے۔
یہ ویڈیو آپ کے ایمان کو مضبوط کرے گی اور دل کو سکون عطا کرے گی۔
اگر آپ پریشان ہیں، تو بس اللہ پر بھروسہ کریں، انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔
ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں تاکہ مزید اسلامی ویڈیوز آپ تک پہنچتی رہیں۔